ابنا: واشنگٹن ميں سپريم کورٹ کے سامنے مظاہرين دو سال پہلے ليے جانے والے فيصلے کو واپس لينے کا مطالبہ کررہے تھے . سال 2010 ميں کے فيصلے ميں کارپوريشن اور پرائيوٹ گروپس کو کچھ پابنديوں کے ساتھ سياسي مہم ميں رقم لگانے کي اجازت ديدي گئي. سپريم کورٹ کے باہرمظاہرين نعرے لگا رہے تھے کہ يہ حقوق عوام کے ليے ہيں، کارپوريشن کے ليے نہيں. غيرمنافع بخش تنظيميں بھي سپريم کورٹ قبضہ کرو تحريک مظاہروں ميں شامل امريکي آئين ميں تراميم کا مطالبہ کررہي تھيں. ........
/169